حالت اعلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (مسمریزم) معمول کی وہ حالت جس میں آثارِ غائب بینی پائے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (مسمریزم) معمول کی وہ حالت جس میں آثارِ غائب بینی پائے جاتے ہیں۔